ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیش ٗپاکستان سے محبت کے جرم میں جماعت اسلامی کے رہنما وسابق رکن پارلیمنٹ کو سزائے موت کا حکم

datetime 10  اگست‬‮  2016 |

ڈھاکہ(این این آئی) پاکستان سے محبت کے جرم میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیاہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شوکت حسین کو بنگلہ دیش کی خصوصی عدالت نے 1971میں پاکستان کا ساتھ دینے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔اس مقدمے میں ان کے ساتھ دیگر سات افراد کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ ان سب افراد پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا گیا۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت جنگی جرائم کے نام پر جماعت اسلامی کے رہنماوں سمیت متعدد افراد کو سزائے موت دے چکی ہے۔ان افراد کو سزائے موت دیئے جانے کیخلاف عالمی اداروں نے بھی تشویش کا اظہار کیا تھا لیکن اس کے باوجود ان کو سزا دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…