جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’میں اپیل کرتی ہوں کہ یہ کام کیا جائے گا‘‘ صدر بننے کیلئے ہیلری نے پاکستان سے مدد مانگ لی

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورجینیا(آن لائن)امر یکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹننے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے دور رکھنے اور اس کے اسلام اور مسلمان مخالف ارادوں کو شکست دینے کے لیے امریکا میں آباد پاکستانیوں کو متحد ہو کر اپنے ووٹ کا استعمال کرنا ہوگا۔ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ورجینیا میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ اگر پاکستانی امریکن ووٹ نہیں دیتے تو شکایت کی گنجائش بھی نہیں رہے گی۔اس موقع پر پاکستانی امریکی فار ہلیری کے نام سے ویب سائٹ کا افتتاح بھی کیا گیا۔ جس پر انتخابی ایجنڈا اور دیگر متعلقہ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔اس ویب سائٹ کا مقصد امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پرمتحد کرنا ہے تاکہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہلیری کلنٹن کی حمایت کر سکیں۔اس ویب سائٹ کا سہرا بھی پاکستانیوں کے سر ہے جن میں منصور قریشی، جہانزیب میمن اور عدیل بلوچ سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…