بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

15 سال سے بھارتی بحریہ ایک یہ کام نہ کر سکی ‘برطانوی رپورٹ نے انڈین فوج کا پول کھول دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے نے بھارتی فوج کو دماغ سے خالی قرار دیدیا۔ اکانومسٹ کے مطابق ماہرین حیران ہیں کہ کیسے جنگجو بار بار بھارت کی ایئر بس میں گھسنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں یہ بھی بتایا گیا ہے بھارتی فوج کے حوالے سے بہت سی باتیں صرف کاغذوں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ لیکن 2 ہزار جہازوں میں صرف 60 فیصد لڑاکا طیارے اڑنے کے قابل ہیں۔ جبکہ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دنیا کی دوسری بڑی فوج رکھنے والا ملک بھارت اسلحے کا بھی سب سے بڑا خریدارہے بھارتی فضائیہ دنیا کی چوتھی بڑی ایئر فورس ہے۔۔ 15 سال سے بحری بیڑے کی تیاری اب تک مکمل نہیں ہو سکی۔ بحری بیڑہ جو 2010 میں بھارتی فوج کے حوالے کر دینا چاہیئے تھا اب امید کی جا رہی ہے کہ اس کی تکمیل 2023 تک ہو جائے گی۔ اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ بھارت کی بری، بحری اور فضائی فوج کے درمیان رابطوں کا فقدان ہے اور بھارت کی ملٹری میں کرپشن کا ناسور بھی پایا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…