بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

ہم بڑی آسانی سے بھارت کے ٹکڑے کر سکتے ہیں اگر پاکستان۔۔۔! بھارت کے اندر سے ہی بڑی آواز بلند ہو گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مقیم معروف سکھ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے پاکستان سے خالصتان تحریک کی حمایت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں پاکستان مدد کرے تو بھارتی دہشت گردی اور اس کے ظالمانہ تسلط سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے جنگ کے بخار میں مبتلا بھارت میں علیحدگی پسند تحریکیں زور پکڑنے لگیں۔امریکا میں مقیم معروف سکھ رہنما امرجیت سنگھ نے خالصتان بنانے کے لیے پاکستان سے مدد کی اپیل کر دی۔ کہتے ہیں پاکستان مدد کرے تو بھرپور تحریک چلا کر بھارتی ظالمانہ تسلط سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ نیویارک میں پاکستانی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سکھ رہنما کا کہنا تھا کہ اڑی حملہ بھارت نے کشمیر ایشو سے توجہ ہٹانے کے لیے خود کرایا تھا۔پاکستان میں ہمارے مقدس مقامات ہیں۔ پاکستانی حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ کھل کر خالصتان کی حمایت کریں۔ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو سکھوں کی حمایت میں واضح پیغام دے۔ اگر پاکستان ہماری ڈپلومیٹک حمایت کرے تو ہم بہت جلد خالصتان بنالیں گے

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…