پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات ، اصل وجہ کیا ہے؟شہریوں میں خوف و ہراس

datetime 13  جون‬‮  2016

امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات ، اصل وجہ کیا ہے؟شہریوں میں خوف و ہراس

اورلینڈو(آئی این پی) امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، اورلینڈو میں کئی افراد کی ہلاکت پر امریکی تحقیقاتی اداروں نے سر جوڑ لئے۔ افغان نژاد امریکی حملہ آور عمر متین نے حملہ کیوں کیا؟ حملے کا مقصد کیا تھا؟… Continue 23reading امریکا میں تشدد اور قتل و غارت گری کے پے در پے واقعات ، اصل وجہ کیا ہے؟شہریوں میں خوف و ہراس

امریکہ میں 50افراد کو قتل کرنیوالے متین کی ملاقات دو ہم جنس پرست مردوں سے ہوئی تھی ،والد میر صدیق کے انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2016

امریکہ میں 50افراد کو قتل کرنیوالے متین کی ملاقات دو ہم جنس پرست مردوں سے ہوئی تھی ،والد میر صدیق کے انکشافات

اورلینڈو(آئی این پی)فلوریڈا میں 50 افراد کو گولی مار کر قتل کرنے والے عمر متین کے والد میر صدیق نے بیٹے کے اقدام پر معذرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر کے اقدام کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں،پورے ملک کی طرح وہ بھی صدمے کی حالت میں ہیں، متین کی ملاقات دو… Continue 23reading امریکہ میں 50افراد کو قتل کرنیوالے متین کی ملاقات دو ہم جنس پرست مردوں سے ہوئی تھی ،والد میر صدیق کے انکشافات

امریکی نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے شخص کا تعلق کس سے تھا ،برطانوی نشریاتی ادارے نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 13  جون‬‮  2016

امریکی نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے شخص کا تعلق کس سے تھا ،برطانوی نشریاتی ادارے نے بڑادعویٰ کردیا

لندن (آئی این پی )برطانوی نشریاتی ادار ے نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے عمر متعین کا تعلق داعش سے تھا ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا کہناہے کہ حملہ آور کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اس کا رحجان اسلامی شدت پسندی کی جانب تھا،اس… Continue 23reading امریکی نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے شخص کا تعلق کس سے تھا ،برطانوی نشریاتی ادارے نے بڑادعویٰ کردیا

لندن کی بسوں پر بسم اللہ

datetime 13  جون‬‮  2016

لندن کی بسوں پر بسم اللہ

لندن (آن لائن) لندن کی بسوں پر اسلامی فلاحی ادارے نے بسم اللہ کی تشہیری مہم شروع کر دی۔ یہ تشہیری مہم لندن کی470بسوں پر کی جا رہی ہے۔ اسلامی فلاحی ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس تشہیری مہم کا مقصد مسلمانوں کے اردگرد کے ماحول کو بدلنا ہے اور اس سے مسلمانوں کے عطیات… Continue 23reading لندن کی بسوں پر بسم اللہ

امریکہ،ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنیوالے کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

امریکہ،ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنیوالے کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں نائٹ کلب واقع میں ملوث ملزم عمر متین کے والد نے کہا ہے کہ نائٹ کلب پر حملہ کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں بیٹے کے اس اقدا م پر پریشان ہوں ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر متین کے والد نے نائٹ کلب پر بیٹے… Continue 23reading امریکہ،ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ کرنیوالے کے والد کا موقف بھی سامنے آگیا

برطانیہ، یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  جون‬‮  2016

برطانیہ، یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

لندن(آئی این پی )برطانیہ میں ایک تازہ عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 43 فیصد برطانوی عوام ملک کا یورپی یونین سے انخلا چاہتے ہیں۔ اس کے مقابلے میں یورپی یونین میں رہنے والے افراد کی تعداد 42 فیصد ہے۔ یْو گوو نامی سروے کے مطابق 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم میں یورپی… Continue 23reading برطانیہ، یورپی یونین سے اخراج کے حق میں عوامی رائے نے خطرے کی گھنٹی بجادی،سروے میں حیرت انگیز انکشافات

پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) بھارت کا نیوکلیئر سپلائی گروپ ( این ایس جی ) میں شامل ہونے کی کوشش پہلے مرحلے میں ہی ناکامی سے دوچار ہو گئی ، گذشتہ دنوں (9جون) نیوکلیئر سپلائر گروپ کا غیر رسمی اجلاس ویانا میں منعقد ہوا جس میں نئے ارکان کی شمولیت کے بارے میں گروپ… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کی ایٹمی کلب میں شامل ہونے کی کوششیں،نتیجہ سامنے آگیا

یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

datetime 12  جون‬‮  2016

یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

کابل(آئی این پی)افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی سرزمین پر طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف عملی اقدامات کرنا ہونگے،افغان حکومت نے پاکستان کے تعاون سے امن عمل میں تیزی لانے کے لئے اپنی پوری کوششیں کیں لیکن پاکستان کی حکومت نے اپنی وعدوں کو پورا نہیں… Continue 23reading یہ کام کرنا ہی ہوگا! افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کاپاکستان کو انتباہ

11 ترک نژاد جرمن ارکان پارلیمنٹ کو’’حراست‘‘میں لے لیاگیا

datetime 12  جون‬‮  2016

11 ترک نژاد جرمن ارکان پارلیمنٹ کو’’حراست‘‘میں لے لیاگیا

برلن(این این آئی)جرمنی میں ترک نژاد 11 ارکان پارلیمان کو پولیس کی حفاظتی تحویل میں لے لیاگیا،ان ارکان پارلیمان کو 1915 میں سلطنت عثمانیہ میں آرمینی باشندوں کے قتل عام کو ’نسل کشی‘ قرار دینے کی حمایت کے بعد قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی وزارت خارجہ نے ترک نڑاد ارکان پارلیمان… Continue 23reading 11 ترک نژاد جرمن ارکان پارلیمنٹ کو’’حراست‘‘میں لے لیاگیا