ترک صدر محمد علی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟ جس کی انہیں اجازت نہ دی گئی؟
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب میڈیانے بتایاہے کہ ترک صدررجب طیب ایردوآن محمد علی کے جنازے میں شرکت کے دوران استقبال کے طریقہ کار اور جنازے کے شرکاء سے خطاب کی اجازت نہ ملنے پر سخت برہم تھے اور طے شدہ شیڈول سے قبل ہی واپس لوٹ آئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست کنٹیکی کے لویز… Continue 23reading ترک صدر محمد علی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟ جس کی انہیں اجازت نہ دی گئی؟