بل ادا نہ کرنے پر پورے شہر کی بجلی کاٹ دی گئی
بغداد(این این آئی)عراقی شہر بصرہ میں درجہ حرارت 49ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جبکہ عدم ادائیگی کی وجہ سے پورے شہر کی بجلی کو بھی بند کردیاگیا،امریکی میڈیا کے مطابق بصرہ کوایک عشرے سے ترکی کے رینٹل پاورپلانٹس سے بجلی دی جا رہی ہے جو سمندر میں کھڑے ہیں۔ بصرہ کی مقامی حکومت عراقی… Continue 23reading بل ادا نہ کرنے پر پورے شہر کی بجلی کاٹ دی گئی