واشنگٹن(این این آئی) امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے خبردار کیا ہے کہ جنگجو گروپ داعش اس وقت یورپ میں بہت بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ حملے برسلز یا پیرس کی طرف کے ہو سکتے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق ایف بی آئی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لندن اور برلن سمیت یورپ میں کسی بھی جگہ شاپنگ سنٹرز، سکولوں ، سرکاری عمارات یا ہوٹلز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ جرمنی میں ایک شاپنگ مال اور فرانس میں ایک ہوٹل کو نشانہ بنایا جا چکا ہے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
یورپ میں داعش کے بڑے حملے ،خطرے کی گھنٹی بج گئی ،امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کی رپورٹ نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































