اہم اسلامی ملک کے صدر انتقال کرگئے،ترکی نے تصدیق کردی
انقرہ (این این آئی)ترک حکام نے کہاہے کہ ازبکستان کے صدر اسلام کریموف انتقال کر گئے ہیں تاہم ازبکستان کی حکومت کی جانب سے تاحال سرکاری سطح پر اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔78 سالہ اسلام کریموف کو گذشتہ دنوں دماغ کی شریان پھٹنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور ازبک… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کے صدر انتقال کرگئے،ترکی نے تصدیق کردی











































