یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے،جسٹن ٹروڈو
اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کابینہ کے مسلمان ارکان کے ساتھ افطاری میں حصہ لیا ،اس موقع پر وہ نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سماجی میڈیا پر ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ اپنی سیاسی جماعت کے مسلمان ارکان کے ساتھ… Continue 23reading یہ مہینہ رحمت اور ایک دوسرے کی مدد کا مہینہ ہے،جسٹن ٹروڈو