ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ترکی میں بغاوت کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پر بڑا اقدام،2 جنرلز گرفتار

datetime 26  جولائی  2016 |

دبئی (آئی این پی) دبئی ایئرپورٹ پر ترکی کے دو جنرلز کو گرفتارکرلیا گیا ، دونوں جنرلز پر ترک حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں شریک ہونے کا الزام ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے ترک حکومت کی درخواست پر دونوں فوجیوں کو گرفتار کیا۔میجر جنرل محمنت اور بریگیڈئیر جنرل سنیر افغانستان میں تعینات رہے تھے اور افغانستان سے فرار کے بعد یہ فوجی افسران براستہ دبئی یورپ جاناچاہتے تھے۔واضح رہے کہ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد100سے زائد ترک جنرلز کو گرفتارکیا جاچکا ہے تاہم ملک سے باہر اعلی فوجی افسران کی یہ پہلی گرفتاریاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…