جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

دل کی دھڑکنیں تیز، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہی اہم خبر آگئی

datetime 4  جولائی  2016 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جبکہ سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق عید الفطر چھ جولائی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔حکام کے مطابق سعودی رویت ہلال کمیٹی نے شہریوں سے چاند کے متعلق شہادتیں جمع کرانے کی اپیل کردی ہے۔ سعودی عرب میں تیس جون سے دس جولائی تک عید کی گیارہ چھٹیاں دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ قطرمیں تین جولائی سے گیارہ جولائی تک جبکہ بنگلہ دیش اور دبئی میں نو دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ادھر ترکی میں بھی نو دن اورعمان میں عید کی پانچ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…