ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مقبو ضہ کشمیر میں کشیدگی کے بعد اہم خبر آگئی

datetime 26  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں 19 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے ، ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ سری نگر میں 17 روز بعد کرفیو اٹھا لیا گیا ہے۔دو ہفتوں سے زائد دن گزر گئے لیکن مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ صورتحا ل کو قابو میں نہ لاسکی ،17 روز بعد سری نگر سے کرفیو اٹھا لیا گیاہے اور 16 روز بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی ہے ۔آج بھارتی فورسز نے آپریشن کے نام پر کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی ظلم کے خلاف حریت کانفرنس کی جانب سے جمعے تک ہڑتال بڑھادی گئی ہے ۔دوسری جانب آسیہ اندرابی نے سید علی گیلانی اور میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی شدید الفاظ میںمذمت کی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…