اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’مجھے پاکستان میں نہیں رہنا۔۔بھارت اپنی شہریت دے‘‘ بلوچستان کی اہم شخصیت نے بھارتی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ مانگ لیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ ری پبلکن پارٹی کے لیڈر براہمداغ خان بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان ریڈ نوٹس کے زریعے ان پر بین الاقوامی پریشر ڈالنے کی کوشش میں ہے۔ انہوں نے بھارت سے اپنی اور ساتھیوں کی حفاظت کی اپیل کر دی۔ ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بگٹی نے بھارتی شناختی کارڈ اور ویزا کا مطالبہ کر دیا۔ آجکل براہمداغ بگٹی سوئزر لینڈ میں سوئس حکومت کی اجازت کے بغیر غیر قانونی طور پر روپوش ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سوئس حکومت نے ان کو شناختی کارڈ مہیا کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کی بنیادی وجہ پاکستان کا پریشر ہے۔ مجھے جسمانی طور پر ملک بدر کرنے کی بجائے سوئس حکومت مجھے کھلا قیدی ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ جیسے بھارتی عوام نے دلائی لامہ کو پنا دی اور شیخ مجیب الرحمان کا ساتھ دیا اسی طرح وہ مجھے خطرے میں دیکھتے ہوئے پناہ دینے پر تیار ہو جائیں گے۔ انہوں نے سوئس حکومت پر الزام لگایا کہ وہ غلط طریقے سے ان کے حقوق سلب کیے ہوئے ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ وہ کبھی بھی مسلح باغی نہیں رہے۔ وہ اپنی فیملی کی حفاظر بارے بھی بہت پریشان ہیں جو ان کے ساتھ افغانستان سے سوئیزرلیں ڈ چلے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…