رواں سال حج کے دوران کیا ہو سکتا ہے؟ بڑی پیشن گوئی آ گئی، عازمین حج کو اہم ہدایات جاری
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال حج کے ایام میں گرم موسم کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ حج کے ایام میں مکہ اورگردنواح میں دن کوموسم گرم اوررات کو نسباً خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درمیانے اورکم بلندی کے بادل اورگرج چمک کے… Continue 23reading رواں سال حج کے دوران کیا ہو سکتا ہے؟ بڑی پیشن گوئی آ گئی، عازمین حج کو اہم ہدایات جاری











































