برطانوی وزیراعظم کے بعد ایک اور بڑی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرینڈم کے بعد حزب اختلاف لیبر پارٹی کے سربراہ جرمی کوربن نے اپنے خارجہ امور کے ترجمان ہلیری بن کو برطرف کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہلیری بن شیڈو کابینہ کے اپنے ساتھی اراکین کو اس بات کے لیے رضامند کر رہے تھے کہ اگر کوربن عدم اعتماد… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کے بعد ایک اور بڑی شخصیت نے استعفیٰ دیدیا