ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اورلینڈو حملہ آورعمرمتین نے مسلم مخالف طعنوں کی شکایت کی تھی،نیاانکشاف

datetime 19  جولائی  2016

اورلینڈو حملہ آورعمرمتین نے مسلم مخالف طعنوں کی شکایت کی تھی،نیاانکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں جاری ہونے والی تازہ دستاویزات سے یہ انکشاف ہوتا ہے کہ اورلینڈو میں مسلح حملہ آور نے سکیورٹی گارڈ کے طور پر ملازمت کے دوران مسلمان ہونے کی وجہ سے طنز اور طعنوں کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف شکایت کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمر متین نے جی4ایس میں اپنے اعلی… Continue 23reading اورلینڈو حملہ آورعمرمتین نے مسلم مخالف طعنوں کی شکایت کی تھی،نیاانکشاف

خلع کی طلب گار 66فیصدمصری عورتیں شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں

datetime 19  جولائی  2016

خلع کی طلب گار 66فیصدمصری عورتیں شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں خاندانی امور نمٹانے والی عدالتوں کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خلع کی طلب گار 66 فی صد مصری خواتین اپنے شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ خلع کے لیے عدالتوں سے رجوع کرنے والی خواتین… Continue 23reading خلع کی طلب گار 66فیصدمصری عورتیں شوہروں کی پٹائی کرتی ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،چین کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 19  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،چین کے صبر کا پیمانہ لبریز

بیجنگ(این این آئی)چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے وزارت کی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کو کشمیرمیں معصوم شہریوں کے قتل پر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ،چین کے صبر کا پیمانہ لبریز

ترک صدرایردوآن کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو،خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار،دنیامیں ہلچل مچ گئی

datetime 19  جولائی  2016

ترک صدرایردوآن کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو،خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار،دنیامیں ہلچل مچ گئی

استنبول (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ منتخب حکومت پر شب خون مارنے والے باغیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پارلیمنٹ سزائے موت کا قانون منظور کرتی ہے تو وہ اس پر دستخط کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے، جلد ہی باضابطہ طور پر امریکا سے فتح… Continue 23reading ترک صدرایردوآن کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو،خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار،دنیامیں ہلچل مچ گئی

ترکی بغاوت کے الزام میں گرفتارافرادکی حمایت میں بڑی آواز اُٹھ گئی

datetime 19  جولائی  2016

ترکی بغاوت کے الزام میں گرفتارافرادکی حمایت میں بڑی آواز اُٹھ گئی

واشنگٹن(این این آئی)متعدد عالمی لیڈروں نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد تطہیر کے عمل کے دوران قانون کی حکمرانی کا احترام کریں،ترک حکومت نے اقتدار پر قبضے کی سازش میں ملوّث ہونے کے الزام میں فوج ،پولیس اور دوسرے محکموں کے… Continue 23reading ترکی بغاوت کے الزام میں گرفتارافرادکی حمایت میں بڑی آواز اُٹھ گئی

بغاوت کا الزام۔فتح اللہ گولن کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 19  جولائی  2016

بغاوت کا الزام۔فتح اللہ گولن کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن میں مقیم ترک گولن تحریک کے باغی رہنماء فتح اللہ گولن نے پیر کے روز فتح اللہ گولن نے بغاوت کو ’غداری‘ قرار دیتے ہوئے حکومت پر زور دیاہے کہ وہ ان کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کرے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے فتح اللہ گولن نے کہاکہ ان… Continue 23reading بغاوت کا الزام۔فتح اللہ گولن کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

کشیدگی بڑھ گئی،مذاکرات کی چین کی پیشکش پر فلپائن کا شدیدردعمل

datetime 19  جولائی  2016

کشیدگی بڑھ گئی،مذاکرات کی چین کی پیشکش پر فلپائن کا شدیدردعمل

منیلا(این این آئی)فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین پر بیجنگ حکومت کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کر دیا۔ منیلا حکومت چین کے ایسے دعوؤں کو بھی رد کرتی ہے کہ ان متنازعہ سمندر پر چین کا حق ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی وزیر خارجہ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایشیا یورپ… Continue 23reading کشیدگی بڑھ گئی،مذاکرات کی چین کی پیشکش پر فلپائن کا شدیدردعمل

ترکی میں فوجی بغاوت کے معاملے میں نیا موڑ،جس کو بغاوت کاسربراہ سمجھا جاتا تھا اس کے ہی انکشافات نے سب کو حیران کردیا

datetime 19  جولائی  2016

ترکی میں فوجی بغاوت کے معاملے میں نیا موڑ،جس کو بغاوت کاسربراہ سمجھا جاتا تھا اس کے ہی انکشافات نے سب کو حیران کردیا

انقرہ(این این آئی)ترک فضائیہ کے سابق کمانڈر جنرل آکن اوزترک نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ وہ جمعے کے روز ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے سرغنہ تھے۔ترکی کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق جنرل آکن اوزترک اور 26 دوسرے اعلیٰ فوجی حکام پر بغاوت کا الزام عائد کیا گیا ہے… Continue 23reading ترکی میں فوجی بغاوت کے معاملے میں نیا موڑ،جس کو بغاوت کاسربراہ سمجھا جاتا تھا اس کے ہی انکشافات نے سب کو حیران کردیا

جرمنی کا ترکی کو انتباہ

datetime 19  جولائی  2016

جرمنی کا ترکی کو انتباہ

برلن(این این آئی)جرمنی نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سزائے موت پر عملدرآمد شروع کیا تو اس کی یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات ختم کر دیے جائیں گے۔ جرمن ریڈیو کے ماطبق ترک حکومت نے سزائے موت کی عملدرآمد پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن صدر رجب طیب ایردوآن… Continue 23reading جرمنی کا ترکی کو انتباہ