ترکی میں حالات پھر خراب، استنبول کی اہم شخصیت کو گولی مار دی گئی
استنبول (نیوز ڈیسک) سسلی کے میونسپل ہال میں ڈپٹی میئر کو گولی مار دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے ضلع سسلی کے ڈپٹی میئر کو نامعلوم شخص نے گولی مار دی جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔واضح رہے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اب تک تقریباً چھ ہزار… Continue 23reading ترکی میں حالات پھر خراب، استنبول کی اہم شخصیت کو گولی مار دی گئی







































