ن لیگ جمائمہ کے گھر کے باہر کیا کرنے کا پلان بنا رہی ہے؟
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جمائمہ کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان، احتجاج کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن ) برطانیہ کے صدر زبیر گل نے کیا۔ واضح رہے کہ جمائمہ گولڈ سمتھ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ہیں۔پاکستان تحریک انصاف اس سے قبل رائےونڈ میں… Continue 23reading ن لیگ جمائمہ کے گھر کے باہر کیا کرنے کا پلان بنا رہی ہے؟