بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا دعویٰ کر دیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خارجہ سیکرٹری سطح کے مذاکرات کیلئے گیند پاکستان کی کورٹ میں ہے ،اسلام آباد کو فیصلہ کرنا ہے کہ سرحد پار دہشتگردی ،جموں وکشمیر کے مختلف حصوں… Continue 23reading بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا دعویٰ کر دیا











































