جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مغربی ممالک میں عرصہ حیات تنگ مگر تھائی لینڈ سے مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 31  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی ممالک میں اس وقت جب مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے وہیں تھائی لینڈ میں مسلمانوں کے لیے پہلے حلال ہوٹل کا افتتاح کردیا گیا ہے ۔ فور سٹار المیراث ہوٹل رنگوں اور زندگی سے بھرپور شہر بنکاک میں واقع ہے۔یہ حلا ل ہوٹل ملکی سیاحت کی ترقی اہم کردار ادا کر سکتا ہے اورتوقع ہے کہ اس پیشرفت سے سیاحت کے شعبے میں مسلمانوں کی توجہ بھی حاصل کی جا سکے گی۔گزشتہ برس 30لاکھ سیاحوں نے تھائی لینڈ کا رخ کیا تھا جن میں مسلمان سیاحوں کی تعداد صرف 6لاکھ 58 ہزار تھی۔تھائی لینڈ کے حکام کے مطابق ان میں سے زیادہ تر مسلم سیاحوں کا تعلق مشرق وسطیٰ کے ممالک سے تھا، تاہم اب حلا ل ہوٹل کی تعمیر سے ان اعدادوشمار میں اضافہ ممکن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…