بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کشمیرمیں چینی فوج کی دراندازی بھارت کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے: بھارتی وزیرداخلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2016

کشمیرمیں چینی فوج کی دراندازی بھارت کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے: بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چین کیساتھ سرحدی تنازعات کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائیگی اور یہ کہ کشمیر میں چینی فوج کی دراندازی بھارت کیلئے باعث چلینج ہے۔ بھارتی مےڈےا کے مطابق وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے صحافےوں سے بات چےت کرتے ہوے کہا… Continue 23reading کشمیرمیں چینی فوج کی دراندازی بھارت کیلئے چیلنج کی حیثیت رکھتی ہے: بھارتی وزیرداخلہ

داعش نے لندن، برلن اور روم میں ممکنہ حملوں کی دھمکی دیدی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

داعش نے لندن، برلن اور روم میں ممکنہ حملوں کی دھمکی دیدی

لندن(نیوز ڈیسک) عراق اور شام سے اپنی کارروائیوں کا آغاز کرنے والے جنگجو گروپ ’داعش‘ نے برسلز اور پیرس حملوں کے بعد ممکنہ طور پر مگراب لندن، برلن یا روم میں حملوں کی دھمکی دیدی جس کے بعد پہلے سے خوفزدہ یورپی شہری مزید پریشان ہو گئے۔ برطانوی اخبار ’دی انڈیپنڈنٹ‘ کے مطابق داعش کی طرف… Continue 23reading داعش نے لندن، برلن اور روم میں ممکنہ حملوں کی دھمکی دیدی

امریکا نے ایران کو دھمکی دیدی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

امریکا نے ایران کو دھمکی دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے ایران کو روس سے ایس یو-30 لڑاکا طیاروں کی فروخت بلا ک کرنے کی دھمکی دے دی ۔امریکا کے انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور تھامس شانن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کو روسی ساختہ لڑاکا طیاروں کی فروخت رکوانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو طاقت کا… Continue 23reading امریکا نے ایران کو دھمکی دیدی

خبر دار ۔۔۔۔! 3 ملکوں پر کسی بھی وقت ایٹم بم گرائے جا سکتے ہیں

datetime 6  اپریل‬‮  2016

خبر دار ۔۔۔۔! 3 ملکوں پر کسی بھی وقت ایٹم بم گرائے جا سکتے ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شمالی کوریا کسی بھی وقت جنوبی کوریا ،جاپان ، چین اور روس پر ایٹمی حملہ کرے گا۔انہوں نے کہاکہ ہمیں یقین ہے کہ شمالی کوریا نے روڈونگ میزائل کو نیو کلیئر وار ہیڈز سے لیس کرنے کا کام مختصر… Continue 23reading خبر دار ۔۔۔۔! 3 ملکوں پر کسی بھی وقت ایٹم بم گرائے جا سکتے ہیں

اعلیٰ سعودی عہدیدار قتل، ذمے داری قبول کر لی گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

اعلیٰ سعودی عہدیدار قتل، ذمے داری قبول کر لی گئی

ریاض(نیوزڈیسک)شدت پسند تنظیم دولت اسلامی داعش‘ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے قریب ایک قاتلانہ حملے میں ایک ا علی سعودی پولیس افسر کو قتل کردیا۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مغربی ریاض کے قریب الدوادمی گورنری میں شاہراہ عام پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر کرنل کتاب ماجد الحمادی پر… Continue 23reading اعلیٰ سعودی عہدیدار قتل، ذمے داری قبول کر لی گئی

عالمی سطح پر پھانسیوں میں، خطرناک اضافہ

datetime 6  اپریل‬‮  2016

عالمی سطح پر پھانسیوں میں، خطرناک اضافہ

لندن(نیوزڈیسک)حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھانسیاں دینے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور سنہ 1989 کے بعد کسی بھی سال اتنے لوگوں کو پھانسی نہیں دی گئی جتنی کہ گذشتہ برس دی گئی ہے۔تنظیم کی جانب سے پھانسی کی سزا کے بارے میں جاری… Continue 23reading عالمی سطح پر پھانسیوں میں، خطرناک اضافہ

داعش نے لندن، برلن اور روم میں حملوں کی دھمکی دے دی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

داعش نے لندن، برلن اور روم میں حملوں کی دھمکی دے دی

قاہرہ(نیوز ڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں برطانیہ، جرمنی یا اٹلی میں حملوں کی دھمکی دی گئی ہے۔شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کل پیرس میں حملے کیے گئے تھے اس کے بعد… Continue 23reading داعش نے لندن، برلن اور روم میں حملوں کی دھمکی دے دی

روس کاایران کو S۔300میزائل جلد فراہم کرنے کا اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2016

روس کاایران کو S۔300میزائل جلد فراہم کرنے کا اعلان

ماسکو (نیوز ڈیسک)روس نے آیندہ چند روز میں ایران کو S۔300فضائی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ روانہ کرنے کا اعلان کردیا،روس کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ضمیر قبلوف نے ایک بیان میں کہاکہ جس میں انھوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا،یہ آج ہوگا لیکن S۔300میزائل ایران کو… Continue 23reading روس کاایران کو S۔300میزائل جلد فراہم کرنے کا اعلان

پانامہ لیکس،وزیراعظم کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس،وزیراعظم کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش

ریچکیوک(نیوز ڈیسک) پانامہ لیکس دستاویزات منظر عام پر آنے کے بعد آئس لینڈ کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پانامہ لیکس دستاویزات آنے کے بعد آئس لینڈ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہزاروں افراد نے وزیراعظم کیخلاف مظاہرے کئے عوام نے پارلیمنٹ کا بھی گھیراؤ کیا… Continue 23reading پانامہ لیکس،وزیراعظم کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی پیشکش