ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے ترکی کی خواہش پر بڑا قدم اُٹھالیا،اہم شخصیت گرفتار

datetime 18  جولائی  2016 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سیکیورٹی حکام نے کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی میکائیل اوگلو کو جرمنی روانگی سے قبل دمام کے ہوائی اڈے پر گرفتار کرلیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک ملٹری اتاشی ہالینڈ کے ایمسٹرڈیم شہر سے ہوتے ہوئے جرمنی کے ڈیسلڈروف شہر میں جانے کی تیاری کررہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ ترک ملٹری اتاشی کو ترک حکومت کی درخراست پر گرفتار کیا گیا ہے۔ادھر کویت کے اخبار نے بتایا ہے کہ ترکی کے ٹی وی نے حکومت کا تختہ الٹنے میں ملوث شخصیات کے عہدوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ ان میں کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی کا نام بھی شامل ہے۔ ممکنہ طور پر کویت میں ترک ملٹری اتاشی کی گرفتاری حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں تعاون کے شبے میں عمل میں لائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…