بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی سمگلروں کا برطانیہ میں گھناﺅنا کام،لرزہ خیز انکشافات

datetime 5  اپریل‬‮  2016

بھارتی سمگلروں کا برطانیہ میں گھناﺅنا کام،لرزہ خیز انکشافات

لندن/کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپالی حکومت نے کہا ہے کہ ایسے الزامات کی تحقیقات کی جائیں گی کہ ملک میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے بچوں کو گھروں میں غلامی کی غرض سے برطانوی گھرانوں کو فروخت کیا گیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق اسمگل کیے گئے ان بچوں کی عمریں دس برس تک بھی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے نے ایک… Continue 23reading بھارتی سمگلروں کا برطانیہ میں گھناﺅنا کام،لرزہ خیز انکشافات

عراق, مختلف شہروں میں خود کش حملے، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

عراق, مختلف شہروں میں خود کش حملے، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

 بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں خود کش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ جنوبی صوبے ذِی قار میں ایک ریسٹورنٹ میں خود کش حملے میں چودہ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوئے۔ بصرہ میں کار بم حملے میں پانچ ہلاک اور دس زخمی ہوئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمال مشرقی… Continue 23reading عراق, مختلف شہروں میں خود کش حملے، ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی

یمن تنازعے پر مودی کا متنازعہ بیان، سعودی میڈیا سیخ پا ہو گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

یمن تنازعے پر مودی کا متنازعہ بیان، سعودی میڈیا سیخ پا ہو گیا

ریاض(نیوز ڈیسک) یمن تنازعے پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے متنازعہ بیان پر سعودی میڈیا نے ان پر تنقید کے نشتر برسا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دورے کے سلسلے میں ان دنوں ریاض میں موجود ہیں۔ اس موقع پر نریندر مودی کی جانب سے یمن تنازعے کے حوالے سے… Continue 23reading یمن تنازعے پر مودی کا متنازعہ بیان، سعودی میڈیا سیخ پا ہو گیا

افغانستان: خود کش حملہ ، 6 افراد جاں بحق

datetime 5  اپریل‬‮  2016

افغانستان: خود کش حملہ ، 6 افراد جاں بحق

کابل (نیوز ڈیسک) افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو اڑا لیا ، واقعے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔صوبہ پروان میں ہائی اسکول کے قریب مقامی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے دھماکا ہوا ۔ صوبائی حکام کے مطابق… Continue 23reading افغانستان: خود کش حملہ ، 6 افراد جاں بحق

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلدسماعت سے انکارکردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلدسماعت سے انکارکردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلدسماعت سے انکارکردیا۔بھارتی میڈ یا کے مطابق کیس کی جلد سماعت کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر کرنے سے انکار کردیا عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متنازع… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلدسماعت سے انکارکردیا

پانامہ سکینڈل، برطانوی وزیراعظم کے محروم والد کا نام بھی آ گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2016

پانامہ سکینڈل، برطانوی وزیراعظم کے محروم والد کا نام بھی آ گیا

لندن (نیوزڈیسک) پانامہ سکینڈل میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے والد لین کیمرون کا نام آگیاہے تاہم حکومتی ترجمان کے موقف نے سب کوحیران کردیا ¾ ڈیوڈ کیمرون کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم کے والد کا پانامہ سکینڈل سے مبینہ تعلق نجی معاملہ ہے ، ہماری توجہ صرف ان کاموں پر ہے جو حکومت… Continue 23reading پانامہ سکینڈل، برطانوی وزیراعظم کے محروم والد کا نام بھی آ گیا

سعودی عرب کا ہیومن ریسورس اور ورکرز بھرتی ڈیپارٹمنٹ میں غیرملکیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کا ہیومن ریسورس اور ورکرز بھرتی ڈیپارٹمنٹ میں غیرملکیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سعودی شہریوں کو ملازمت دینے والے بدستور غیرملکیوں کیلئے دروازے بند کیے جارہے ہیں اور اب انکشاف ہواہے کہ سعودی وزارت لیبر ہیومن ریسورس سے متعلق تمام نوکریاں جبکہ پرائیویٹ سیکٹر میں ورکز کی بھرتی سے متعلق ڈیپارٹمنٹ میں بھی کوئی غیرملکیوں پر پابندی لگانے اورصرف سعودی شہریوں کو کام… Continue 23reading سعودی عرب کا ہیومن ریسورس اور ورکرز بھرتی ڈیپارٹمنٹ میں غیرملکیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

جکارتہ ایئر پورٹ پر دو طیاروں کی ٹکر،ایک میں آگ لگ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

جکارتہ ایئر پورٹ پر دو طیاروں کی ٹکر،ایک میں آگ لگ گئی

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے ہوائی اڈے پر دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک طیارے کے پر میں آگ لگ گئی،مسافروں کو بحفاظت طیاروں سے اتار لیا گیا ، انڈونیشیائی حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق باتک ایئر کے ایک مسافر طیارے کا پر اڑان بھرنے کے دوران… Continue 23reading جکارتہ ایئر پورٹ پر دو طیاروں کی ٹکر،ایک میں آگ لگ گئی

25سال بعد کاروائی، 47پولیس اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2016

25سال بعد کاروائی، 47پولیس اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے پیلی بھیت ضلعے میں 25 سال پہلے ہونے والے ایک مبینہ تصادم میں 10 سکھ زائرین کی ہلاکت پر خصوصی عدالت نے 47 پولس اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔12 جولائی 1991 کو پولیس نے دس سکھ زائرین کو شدت پسند قرار دیتے ہوئے مبینہ تصادم… Continue 23reading 25سال بعد کاروائی، 47پولیس اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی