جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

وائٹ ہاؤس سیکیورٹی ہائی الرٹ، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

datetime 31  مئی‬‮  2016

وائٹ ہاؤس سیکیورٹی ہائی الرٹ، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

واشنگٹن ۔ 30 مئی (اے پی پی ) وائٹ ہاؤس کی باڑ پر دھات کا ٹکڑا گرنے پر سیکورٹی الرٹ کر دیا گیا اور انتظامیہ نے وائٹ ہاؤس کو عارضی طور پر بند کر دیا۔ رپورٹرز کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکرٹ سروس کے ترجمان نے… Continue 23reading وائٹ ہاؤس سیکیورٹی ہائی الرٹ، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

پاکستانی لڑکی، بھارتی وزیر خارجہ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2016

پاکستانی لڑکی، بھارتی وزیر خارجہ، بڑا اعلان کر دیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بھارتی میڈیکل کالج میں داخلے کی خواہشمند پاکستانی ہندو مہاجر لڑکی کی مدد کرنے کا وعدہ کرلیا۔ بھارت میں رہائش پذیر مشال مہوشوری کو سشماسوراج نے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے ٹوئٹ کیا مشال میں نے آپ کو سی این… Continue 23reading پاکستانی لڑکی، بھارتی وزیر خارجہ، بڑا اعلان کر دیا

نئے طالبان امیر ملاہیبت اللہ اخونزادہ نے سخت شرط عائد کردی،بڑا حکم جاری

datetime 31  مئی‬‮  2016

نئے طالبان امیر ملاہیبت اللہ اخونزادہ نے سخت شرط عائد کردی،بڑا حکم جاری

کابل (آئی این پی )افغان طالبان کے نومنتخب امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے امن مذاکرات کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے اتحادی افواج پر حملوں میں تیزی لانے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان حکومت سے مذاکرات… Continue 23reading نئے طالبان امیر ملاہیبت اللہ اخونزادہ نے سخت شرط عائد کردی،بڑا حکم جاری

بھارت میں انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدل گئی،مسلمانوں میں خوش و ہراس

datetime 31  مئی‬‮  2016

بھارت میں انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدل گئی،مسلمانوں میں خوش و ہراس

نئی دہلی (آئی این پی)انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدلنے لگی، انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد خواتین کو مسلح تربیت دے رہی ہے تاکہ مسلمانوں کے خلاف لڑائی میں انہیں بھی استعمال کیا جاسکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے پارلیمانی انتخابی حلقے وارانسی، بنارس میں ہندو تنظیم… Continue 23reading بھارت میں انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدل گئی،مسلمانوں میں خوش و ہراس

اہم ملک نے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

اہم ملک نے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا

صوفیہ (این این آئی) بلغاریہ کے حکام نے کہا ہے کہ حراست میں لیے گئے 53 افغان مہاجرین کو واپس یونان روانہ کیا جائے گا۔صوفیہ حکومت کے مطابق کسی کو غیر قانونی طور پر ملکی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔غیر ملکی میڈیا نے بلغاریہ کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading اہم ملک نے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا

بھارت کی افغانستان میں سرگرمیاں بڑھ گئیں،اہم منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں

datetime 30  مئی‬‮  2016

بھارت کی افغانستان میں سرگرمیاں بڑھ گئیں،اہم منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دورہ امریکہ سے قبل رواں ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نریندر مودی اگلے ماہ 8 جون کو امریکہ میں کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ۔بھارتی چینل این ڈی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم مودی 4… Continue 23reading بھارت کی افغانستان میں سرگرمیاں بڑھ گئیں،اہم منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں

ایرانی حج کے دوران مظاہروں سمیت دیگر چیزوں کے استحقاق کا مطالبہ کررہے ہیں ٗحج کے دوران بدامنی کا خدشہ ہے ٗ وزیر خارجہ

datetime 30  مئی‬‮  2016

ایرانی حج کے دوران مظاہروں سمیت دیگر چیزوں کے استحقاق کا مطالبہ کررہے ہیں ٗحج کے دوران بدامنی کا خدشہ ہے ٗ وزیر خارجہ

لندن(این این آئی) تہران کی جانب سے رواں سال ایرانی حاجیوں کیلئے حج میں رکاوٹ پیدا کرنے کے الزام پر سعودی عرب نے ایرانی شہریوں کی سعودیہ آمد کیلئے ان کی شرائط کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے برطانوی ہم منصب فلپ ہمود کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران کہا… Continue 23reading ایرانی حج کے دوران مظاہروں سمیت دیگر چیزوں کے استحقاق کا مطالبہ کررہے ہیں ٗحج کے دوران بدامنی کا خدشہ ہے ٗ وزیر خارجہ

حجاج کے معاملے پر ڈیڈ لاک،سعودی عرب نے ایران کو بڑی پیشکش کردی

datetime 30  مئی‬‮  2016

حجاج کے معاملے پر ڈیڈ لاک،سعودی عرب نے ایران کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی سعودی سفارتخانے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ تمام معاملات طے پانے کے باوجود ایرانی وفد نے معاہدے پر دستخط کر نے سے انکار کر دیا ٗ سعودی وزارت حج وعمرہ، حج جیسی مقدس عبادت کو بطور سیاست استعمال کرنے کی کوششوں کو بالکل مسترد کرتی ہے۔ سعودی سفارتخانے سے… Continue 23reading حجاج کے معاملے پر ڈیڈ لاک،سعودی عرب نے ایران کو بڑی پیشکش کردی

افغانستان نے مہاجرین کے قیام میں چار سال کی توسیع کی درخواست کر دی

datetime 30  مئی‬‮  2016

افغانستان نے مہاجرین کے قیام میں چار سال کی توسیع کی درخواست کر دی

پشاور(این این آئی) افغان حکومت نے پاکستان سے، 15 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی مدت قیام میں 2020 تک قانونی طور پر توسیع کی باضابطہ درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قانونی قیام کی مدت رواں سال جون کے آخر تک ختم ہوجائیگی باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مہاجرین کے… Continue 23reading افغانستان نے مہاجرین کے قیام میں چار سال کی توسیع کی درخواست کر دی