استنبول(این این آئی)ترک صدرطیب ایردوآن نے امریکی صدر اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ہم اسٹریٹجیک پارٹنر ہیں تو پھر ہمارے اس مطالبے پر کان دھرے جائیں اورفتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کیاجائے،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ترک صدرطیب ایردواان نے کہاکہ مسلح افواج کے اندر موجود چھوٹے سے ایک گروپ کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے اور اس واقعے میں ملوث تمام افراد کو ایک ایک کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان کو ایک ایک کرتے ہوئے عدلیہ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ترک مسلح افواج سے لڑانے کی کوشش کرنے کرنے والوں کی چالوں کو کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں ایک بھی دہشت گرد کو نہیں رہنے دیا جائے گا۔
اگر ہمارے دوست ہو تو۔۔۔ ترک صدر نے امریکہ کو بڑی مشکل میں ڈال دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































