منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ سربراہ مملکت کا سرکاری دفاتر چھاپہ سخت ترین سزائیں ۔۔مثال قائم۔۔ تاریخ رقم ہو گئی

datetime 31  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے سرکاری دفاتر پر چھاپے مارے۔ انہوں نے 9 غیر حاضر افسروں کو جبری ریٹائر کرنے اور سرکاری دفاتر کے دروازے اکھاڑنے کا حکم دے دیا۔دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم بہت فعال ہیں اور عرب دنیا کے لیے روز کوئی نئی مثال قائم کررہے ہیں۔ اب بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے شیخ راشد نے سرکاری اداروں اور افسران کی کارکردگی جانچنے کے لیے مارے گئے چھاپوں کے بعد عوام اور سرکاری افسران کے درمیان حائل دفتروں کے دروازوں کو اکھڑوانے کا حکم دیا ہے۔
دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم بہت فعال ہیں،، اور عرب دنیا کے لیے روز کوئی نئی مثال قائم کررہے ہیں،،،اب بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے شیخ راشد نے سرکاری اداروں اور افسران کی کارکردگی جانچنے کے لیے مارے گئے چھاپوں کے بعد عوام اور سرکاری افسران کے درمیان حائل دفتروں کے دروازوں کو اکھڑوانے کا حکم دیا ہے۔اس سے پہلے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد نے مختلف سرکاری دفاتر میں صبح ان کے کھلتے ہی چھاپے مارے تھے، جہاں انہوں نے پروٹوکول اور میڈیا کی نفری کے بغیر ان اداروں میں کام کا جائزہ لیا اوراعلیٰ افسران کے خالی دفاتر کا سخت نوٹس لیا۔
شیخ محمد بن راشد دبئی ائیرپورٹ بھی گئے اور عملے اور مسافروں کے ساتھ گھل مل گئے۔اپنے ان چھاپوں کے بعد شیخ محمد نے دبئی میونسپلٹی کے غیر حاضر نو سینیئر حکام کو جبری ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کیے۔دبئی میڈیا آفس کا کہنا ہے شیخ محمد یہ واضح پیغام دیا ہے کہ ٹائم لائن اوپر سے شروع ہوتی ہے اور ان ملازمین کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے جن کے افسر ہی وہاں پر موجود نہ ہوں۔اس سے پہلے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد نے مختلف سرکاری دفاتر میں صبح ان کے کھلتے ہی چھاپے مارے تھے، جہاں انہوں نے پروٹوکول اور میڈیا کی نفری کے بغیر ان اداروں میں کام کا جائزہ لیا اوراعلیٰ افسران کے خالی دفاتر کا سخت نوٹس لیا،،شیخ محمد بن راشد دبئی ائیرپورٹ بھی گئے اور عملے اور مسافروں کے ساتھ گھل مل گئے۔اپنے ان چھاپوں کے بعد شیخ محمد نے دبئی میونسپلٹی کے غیر حاضر نو سینیئر حکام کو جبری ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کیے۔ دبئی میڈیا آفس کا کہنا ہے شیخ محمد یہ واضح پیغام دیا ہے کہ ٹائم لائن اوپر سے شروع ہوتی ہے اور ان ملازمین کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے جن کے افسر ہی وہاں پر موجود نہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…