منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملااختر منصور کی ہلاکت،امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

ملااختر منصور کی ہلاکت،امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بڑا دعویٰ کردیا

ینگون(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان اورافغان قیادت حملے سے آگاہ تھی ٗملااخترمنصورافغان مفاہمتی عمل کا مخالف تھا۔میانمار میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ نے بتایا کہ ملااخترمنصورمستقل خطرہ بن چکا تھا ٗحملہ واضح پیغام ہے کہ ہم پرامن ،خوشحال افغانستان کیلئے کام کرتے رہیں گے۔امریکی… Continue 23reading ملااختر منصور کی ہلاکت،امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بڑا دعویٰ کردیا

’’افغان طالبان سربراہ ملااختر منصور قندہارمیں پیداہوئے،زندگی پر ایک نظر‘‘

datetime 22  مئی‬‮  2016

’’افغان طالبان سربراہ ملااختر منصور قندہارمیں پیداہوئے،زندگی پر ایک نظر‘‘

کابل(این این آئی)امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملوں میں مارے جانے والے افغان طالبان سربراہ ملااختر منصور 60 کی دہائی میں افغانستان کے صوبے قندہار میں پیدا ہوئے جس کی سرحد پاکستان کے صوبے بلوچستان سے ملتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی عمر 50 سال کے لگ بھگ، جبکہ ان کا تعلق افغانستان کے اسحاق… Continue 23reading ’’افغان طالبان سربراہ ملااختر منصور قندہارمیں پیداہوئے،زندگی پر ایک نظر‘‘

خطرناک سازش،امام کعبہ نے انتباہ کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

خطرناک سازش،امام کعبہ نے انتباہ کردیا

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ کی مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے مقدس مقامات پر اپنے سیاسی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کرنے والے معتمرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ دین کے پیروکاروں کے درمیان الجھن، فرقہ بندی اور بغاوت کے بیج بونے سے باز رہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading خطرناک سازش،امام کعبہ نے انتباہ کردیا

سعودی عرب میں رواں ماہ صیام پچھلے اور آئندہ 10 برسوں میں طویل ترین روزوں کا مہینا ہو گا

datetime 22  مئی‬‮  2016

سعودی عرب میں رواں ماہ صیام پچھلے اور آئندہ 10 برسوں میں طویل ترین روزوں کا مہینا ہو گا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں رواں ماہ صیام پچھلے اور آئندہ 10 برسوں میں طویل ترین روزوں کا مہینا ہو گا، طویل ترین روزہ 14 گھنٹے 55 منٹ کا ہو گا جب کہ اس سال کا چھوٹا روزہ 14 گھنٹے 51 منٹ کو محیط ہو گا، یوں پہلے اور آخری روزے میں صرف چار منٹ… Continue 23reading سعودی عرب میں رواں ماہ صیام پچھلے اور آئندہ 10 برسوں میں طویل ترین روزوں کا مہینا ہو گا

امریکا پابندیاں اٹھانے سے متعلق موثر اقدامات کرے،ایران

datetime 22  مئی‬‮  2016

امریکا پابندیاں اٹھانے سے متعلق موثر اقدامات کرے،ایران

تہران(آئی این پی )ایران نے امریکا سے ایک بار پھر پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ تہران کے جوہری پروگرام پر سمجھوتے کے بعد ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں اٹھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران میں اپنے نیوزی لینڈ کے ہم منصب مورائی کالولی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے… Continue 23reading امریکا پابندیاں اٹھانے سے متعلق موثر اقدامات کرے،ایران

امریکہ اور ایران آمنے سامنے، ایران نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2016

امریکہ اور ایران آمنے سامنے، ایران نے بڑا مطالبہ کر دیا

تہران(آن لائن)ایران نے امریکا سے ایک بار پھر پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ تہران کے جوہری پروگرام پر سمجھوتے کے بعد ایران پر عائداقتصادی پابندیاں اٹھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے۔ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ فرانس، برطانیہ اور… Continue 23reading امریکہ اور ایران آمنے سامنے، ایران نے بڑا مطالبہ کر دیا

جنوبی چین میں بارشیں ، 8 افراد ہلاک ، 4 لاپتہ

datetime 22  مئی‬‮  2016

جنوبی چین میں بارشیں ، 8 افراد ہلاک ، 4 لاپتہ

بیجنگ (آن لائن) جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے آٹھ افرادہلاک اور چار لاپتہ ہو گئے سیلاب سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں دس گھنٹے بارش نے ہر طرف پانی پانی کر دیا جس کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو… Continue 23reading جنوبی چین میں بارشیں ، 8 افراد ہلاک ، 4 لاپتہ

داعشی جلادوں کا ایسا اقدام کہ انسانیت لرز اٹھی

datetime 22  مئی‬‮  2016

داعشی جلادوں کا ایسا اقدام کہ انسانیت لرز اٹھی

بغداد(آن لائن)دنیا بھر میں اپنے ظلم و بربریت کے سبب معروف دہشت گرد تنظیم داعش نے قتل کا کوئی طریقہ آزمائے بغیر نہیں چھوڑا ہے۔ اپنی تازہ ترین مجرمانہ جدت میں تنظیم نے موصل شہر میں 25 عراقی قیدیوں کو نائٹرک ایسڈ (تیزاب) سے بھرے حوض میں ڈبو کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔میڈیا رپورٹوں… Continue 23reading داعشی جلادوں کا ایسا اقدام کہ انسانیت لرز اٹھی

یہ کیا خبر آ گئی، دنیا کے امیر اور طاقتور ترین صدر کے خلاف مقدمے کا فیصلہ

datetime 22  مئی‬‮  2016

یہ کیا خبر آ گئی، دنیا کے امیر اور طاقتور ترین صدر کے خلاف مقدمے کا فیصلہ

کینبرا(آن لائن)ملائشیا ایئرلائن کی پرواز ایم ایچ 17 کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین یورپی عدالت برائے انسانی حقوق میں روس اور صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔یہ جیٹ طیارہ 2014 میں مشرقی یوکرین کے اوپر پرواز کرتے ہوئے روسی ساختہ میزائل کی مدد سے مار گرایا گیا… Continue 23reading یہ کیا خبر آ گئی، دنیا کے امیر اور طاقتور ترین صدر کے خلاف مقدمے کا فیصلہ