ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ،کمشنر نے اوباما کاحکم ماننے سے انکارکردیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی ریاست الاباما کی بالڈ ون کاؤنٹی کے کمشنر نے اورلینڈو حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں پرچم سرنگوں کرنے کا صدارتی حکم ماننے سے انکار کردیا۔امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کاؤنٹی کمشنر ٹکر ڈورسے نے کہاکہ انہوں نے صدر اور الاباما کے گورنر کا حکم ماننے سے انکار… Continue 23reading ہم جنس پرستوں کے کلب پر حملہ،کمشنر نے اوباما کاحکم ماننے سے انکارکردیا