واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے روس کو شام امن منصوبے کی بحالی کیلئے قریبی تعاون کی پیش کش کردی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں یوکرائن کامعاملہ حل کرنے پرآمادگی ظاہر کردی ٗامریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی جس میں شام کی صورتحال اور داعش کے خلاف جنگ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ٗملاقات کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے شام امن منصوبے کی بحالی کیلئے قریبی تعاون کی پیش کش کی ٗ داعش اور القاعدہ کے خلاف فوجی اور انٹیلی جنس تعاون بڑھانے کی تجویز دی اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ شام کے بحران کے حل کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ کوششیں اہم ہیں جبکہ جان کیری کا کہنا تھا کہ امریکا اورروس اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ نہ صرف شام بلکہ یوکرین میں ہونے والے واقعات میں بھی بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں۔
امریکا نے روس کو شام امن منصوبے کی بحالی کیلئے قریبی تعاون کی پیش کش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































