پٹھان کوٹ ائیر بیس پر دوبارہ حملہ،بھارتی فورسز کے ہوش اُڑ گئے
جموں/نئی دہلی (آئی این پی)پٹھان کوٹ ائیر بیس پر دوبارہ حملہ،بھارتی فورسز کے ہوش اُڑ گئے،بھار ت کی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی (پی ایس سی )برائے داخلہ امور نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض عسکریت پسند پٹھانکوٹ کے قریب دیہات میں چھپے ہوئے ہیں جو بھارتی فضائیہ کے ایئر بیس پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائیر بیس پر دوبارہ حملہ،بھارتی فورسز کے ہوش اُڑ گئے