پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے شہر نیس میں قومی دن کی تقریبات کے دوران84افراد کو ٹرک سے کچلنے والے شخص محمد الحویج کے پڑوسی نے کہاہے کہ ملزم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں تھا، نہ ہی القاعدہ یا داعش سے ، وہ شراب پیتا تھا، نشہ کرتا تھا اور باقی لوگوں کی طرح ساحل پر جاتا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملزم محمد الحویج کے پڑوسی ویسام نے بتایا کہ حملے کی رات ملزم اپنے ایک دوست کے ساتھ شراب نوشی کر رہا تھا کہ دونوں میں جھگڑا ہو گیا، اْس کے دوست نے اْسے طعنہ دیا کہ وہ کسی کام کا نہیں ہے، نہ ہی اْس کی کوئی اوقات ہے، اس پر ملزم نے کہا کہ جلد دنیا اْس کا نام جان جائے گی۔پڑوسی کے مطابق ملزم کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہو گئی تھی، وہ اکیلا رہتا تھا اور سائیکلیں چوری کرتا تھا ۔ اْس کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں تھا۔
84لوگوں کو ٹرک کے نیچے کچل کر ہلاک کرنے والے شخص کی بیوی کا بیان آ گیا، حقیقت کیا تھی ؟ جان کر سب دنگ رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































