ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ترک صدرایردوآن کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو،خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار،دنیامیں ہلچل مچ گئی

datetime 19  جولائی  2016

ترک صدرایردوآن کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو،خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار،دنیامیں ہلچل مچ گئی

استنبول (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ منتخب حکومت پر شب خون مارنے والے باغیوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پارلیمنٹ سزائے موت کا قانون منظور کرتی ہے تو وہ اس پر دستخط کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے، جلد ہی باضابطہ طور پر امریکا سے فتح… Continue 23reading ترک صدرایردوآن کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو،خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار،دنیامیں ہلچل مچ گئی

ترکی بغاوت کے الزام میں گرفتارافرادکی حمایت میں بڑی آواز اُٹھ گئی

datetime 19  جولائی  2016

ترکی بغاوت کے الزام میں گرفتارافرادکی حمایت میں بڑی آواز اُٹھ گئی

واشنگٹن(این این آئی)متعدد عالمی لیڈروں نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد تطہیر کے عمل کے دوران قانون کی حکمرانی کا احترام کریں،ترک حکومت نے اقتدار پر قبضے کی سازش میں ملوّث ہونے کے الزام میں فوج ،پولیس اور دوسرے محکموں کے… Continue 23reading ترکی بغاوت کے الزام میں گرفتارافرادکی حمایت میں بڑی آواز اُٹھ گئی

بغاوت کا الزام۔فتح اللہ گولن کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 19  جولائی  2016

بغاوت کا الزام۔فتح اللہ گولن کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن میں مقیم ترک گولن تحریک کے باغی رہنماء فتح اللہ گولن نے پیر کے روز فتح اللہ گولن نے بغاوت کو ’غداری‘ قرار دیتے ہوئے حکومت پر زور دیاہے کہ وہ ان کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کرے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے فتح اللہ گولن نے کہاکہ ان… Continue 23reading بغاوت کا الزام۔فتح اللہ گولن کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

کشیدگی بڑھ گئی،مذاکرات کی چین کی پیشکش پر فلپائن کا شدیدردعمل

datetime 19  جولائی  2016

کشیدگی بڑھ گئی،مذاکرات کی چین کی پیشکش پر فلپائن کا شدیدردعمل

منیلا(این این آئی)فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین پر بیجنگ حکومت کی طرف سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کر دیا۔ منیلا حکومت چین کے ایسے دعوؤں کو بھی رد کرتی ہے کہ ان متنازعہ سمندر پر چین کا حق ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی وزیر خارجہ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایشیا یورپ… Continue 23reading کشیدگی بڑھ گئی،مذاکرات کی چین کی پیشکش پر فلپائن کا شدیدردعمل

ترکی میں فوجی بغاوت کے معاملے میں نیا موڑ،جس کو بغاوت کاسربراہ سمجھا جاتا تھا اس کے ہی انکشافات نے سب کو حیران کردیا

datetime 19  جولائی  2016

ترکی میں فوجی بغاوت کے معاملے میں نیا موڑ،جس کو بغاوت کاسربراہ سمجھا جاتا تھا اس کے ہی انکشافات نے سب کو حیران کردیا

انقرہ(این این آئی)ترک فضائیہ کے سابق کمانڈر جنرل آکن اوزترک نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ وہ جمعے کے روز ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے سرغنہ تھے۔ترکی کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق جنرل آکن اوزترک اور 26 دوسرے اعلیٰ فوجی حکام پر بغاوت کا الزام عائد کیا گیا ہے… Continue 23reading ترکی میں فوجی بغاوت کے معاملے میں نیا موڑ،جس کو بغاوت کاسربراہ سمجھا جاتا تھا اس کے ہی انکشافات نے سب کو حیران کردیا

جرمنی کا ترکی کو انتباہ

datetime 19  جولائی  2016

جرمنی کا ترکی کو انتباہ

برلن(این این آئی)جرمنی نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سزائے موت پر عملدرآمد شروع کیا تو اس کی یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات ختم کر دیے جائیں گے۔ جرمن ریڈیو کے ماطبق ترک حکومت نے سزائے موت کی عملدرآمد پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن صدر رجب طیب ایردوآن… Continue 23reading جرمنی کا ترکی کو انتباہ

فتح اللہ گولن کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،ترکی کے مطالبے پر امریکہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 19  جولائی  2016

فتح اللہ گولن کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،ترکی کے مطالبے پر امریکہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس کے ترجمان ارنسٹ نے کہا ہے کہ تاحال ہمیں ترکی کی طرف سے باغی رہنماء فتح اللہ گولن کی ترکی کو حوالگی کا مطالبہ نہیں کیاگیا جبکہ کیاگیا تو ہم اس کا بغورجائزہ لیں گے ،میڈیارپورٹس کے مطابق منگل کو ارنسٹ نے اپنی معمول کی پریس کانفرنس میں گولین کی واپسی… Continue 23reading فتح اللہ گولن کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،ترکی کے مطالبے پر امریکہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

ہنگری میں سیاسی پناہ کے موجودہ قوانین کے خلاف اہم فیصلہ آگیا،جرمنی میں مقیم تارکین وطن کی امیدیں بحال

datetime 19  جولائی  2016

ہنگری میں سیاسی پناہ کے موجودہ قوانین کے خلاف اہم فیصلہ آگیا،جرمنی میں مقیم تارکین وطن کی امیدیں بحال

برلن(این این آئی)ایک جرمن عدالت نے کہاہے کہ ہنگری کے سیاسی پناہ سے متعلق موجودہ قوانین غیر معقول ہیں۔ ہنگری میں مہاجرین کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک جرمن صوبے باڈن وْرٹمبرگ کی ایک عدالت نے ہنگری میں سیاسی پناہ کے موجودہ قوانین کو ناجائز اور غیر انسانی قرار… Continue 23reading ہنگری میں سیاسی پناہ کے موجودہ قوانین کے خلاف اہم فیصلہ آگیا،جرمنی میں مقیم تارکین وطن کی امیدیں بحال

جرمنی میں افغان پناہ گزین کے ٹرین میں کلہاڑی سے وحشیانہ حملے ،بڑا نقصان،شدید خو ف و ہراس پھیل گیا

datetime 19  جولائی  2016

جرمنی میں افغان پناہ گزین کے ٹرین میں کلہاڑی سے وحشیانہ حملے ،بڑا نقصان،شدید خو ف و ہراس پھیل گیا

برلن(این این آئی)جرمنی میں افغان پناہ گزین کے ٹرین میں کلہاڑی سے وحشیانہ حملے ،بڑا نقصان ہوگیا،چار زخمیوں میں سے تین کی حالت انتہائی تشویشناک ،جرمنی میں 17 سالہ افغان پناہ گزین نے جنوبی جرمنی کی ریاست بویریا کے شہر ویورسبرگ میں ایک ٹرین میں کلہاڑی سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چارافرادشدید زخمی… Continue 23reading جرمنی میں افغان پناہ گزین کے ٹرین میں کلہاڑی سے وحشیانہ حملے ،بڑا نقصان،شدید خو ف و ہراس پھیل گیا