ایران میں حزب اختلاف کی جماعت الاحواز تحریک کا ملکی تیل پائپ لائن پر حملہ
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں حزب اختلاف کی الاحواز تحریک کے زیرانتظام ایک ذیلی گروپ نے تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق جحر السبع کے علاقے میں ہونے والی یہ کارروائی الفاروق بریگیڈ کی جانب سے کی گئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ حملے کے بعد فائربریگیڈ کی درجنوں گاڑیاں فوری طور پر… Continue 23reading ایران میں حزب اختلاف کی جماعت الاحواز تحریک کا ملکی تیل پائپ لائن پر حملہ







































