ایران اور افغانستان کے بعد امریکہ نے سعودی عرب پر بھی بجلی گرا دی
نیو یارک(آن لائن) امریکا نے سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی ممالک کی جانب سے یمن کے شہری علاقوں میں بمباری پر کلسٹر بموں کی فراہمی روک دی ہے۔امریکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے خاموشی سے اپنے اتحادی سعودی عرب کو کلسٹر بم کی فراہمی منسوخ کر دی ہے،… Continue 23reading ایران اور افغانستان کے بعد امریکہ نے سعودی عرب پر بھی بجلی گرا دی