سیہول (مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی کوریا نے امریکی پابندیاں ہوا میں اڑا دیں، بیلسٹک میزائلوں کا ایک اور تجربہ کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شمالی کوریا نے ہوانگو صوبے کے مغربی شہر سے تین بیلسٹک میزائل سمندر میں داغے، میزائلوں کا رخ جاپانی سمندری حدود کی جانب تھا۔میزائل تجربے پر جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل چھ سو کلومیٹر دور سمندر میں گرے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پورا جنوبی کوریا ان میزائلوں کی زد میں ہے۔ یہاں تک کہ یہ بیلسٹک میزائل جنوبی کوریا کے ساحلی شہر بوسان تک بھی مار کر سکتے ہیں۔ شمالی کوریا کا دو ماہ کے دوران یہ تیسرا میزائل تجربہ ہے۔
امریکی پابندیاں ہوا میں اُڑ گئیں، اہم ملک نے ایک اور خطرناک تجربہ کر ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































