ترکی نے اسرائیل بارے بڑا اعلان کر دیا پارلیمنٹ نے منظوری دیدی
انقرہ (این این آئی)ترک پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے حکومتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس منظوری کے بعد ترک اسرائیلی تعلقات میں چھ برسوں سے جاری تعطل عملی طور پر ختم ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ترکی اور اسرائیل کے مابین اتفاق رائے گزشتہ… Continue 23reading ترکی نے اسرائیل بارے بڑا اعلان کر دیا پارلیمنٹ نے منظوری دیدی











































