اہم یورپی ملک میں مسلح شخص کی کنسرٹ میں ڈیڑھ سو افرادپراندھا دھند فائرنگ ،متعددہلاک و زخمی
ویانا(آئی این پی)آسٹریا کے شہر نینزنگ میں مسلح شخص نے میوزک کنسرٹ میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے بعد ازاں حملہ آور نے خود کو گولی مار کر ہلا ک کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق آسڑیا میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسلح شخص… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں مسلح شخص کی کنسرٹ میں ڈیڑھ سو افرادپراندھا دھند فائرنگ ،متعددہلاک و زخمی