منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

13 سالہ کامیڈین بچی نے ٹرمپ کے بارے میں ایسی بات کر دی کہ پورا ہال ہنسی اور تالیوں سے گونج اٹھا

datetime 15  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ گوٹ ٹیلنٹ شو کی منگل کی قسط میں ایک 13سالہ بچی نے شمولیت کی۔ جس میں اس سے سوال پوچھے جانے پر بچی نے بتایا کہ وہ اسٹینڈ اپ کامیڈین ہے اور 3سال سے اسٹینڈ اپ کامیڈی کر رہی ہے۔ہرنانڈز نے کامیڈی کی شروعات تب کی جب اس کے والد کو بیلز پلاسی بیماری لگ گئی اس بیماری کی وجہ سے وہ مسکرا نہیں سکتے تھے۔شو کے ججز نے جب ہرنانڈز کو کامیڈی سٹارٹ کرنے کا کہا تو کچھ ہی دیر میں اس نے پورے ہال کو خوشی کے ماحول میں لپیٹ دیا لیکن آخر میں ڈونلڈ ٹرمپ والا لطیفہ تھا جس پر سب کھل کھلا کر ہنسنے لگے۔
ہرننڈیز نے کہا کہ یہاں ایسے اصول چل رہے ہیں کہ مجھے بیبی سٹنگ کی نوکری آفر ہوئی تھی، جسے نبھانے کے لئے کوئی ایجوکیشن نہیں ہے، یہ تو وہی بات ہے کہ اگر بہت زیادہ بیمار رہتی ہوں تو مجھے ڈاکٹر بنا دو اور اگر میں کسی ریالٹی شو کی میزبان ہوں تو مجھے امریکا کا صدر بنا دو۔
یاد رہے کہ، ڈونالڈ ٹرمپ 2003ء سے 2015ء تک دی اپرینٹس شو کے میزبان اور جج رہ چکے ہیں۔
ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔


13 Year Old Stand Up Comedian Owns Trump by Baat-TV



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…