جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کو بڑی پیشکش کر دی

datetime 14  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے مسئلہ کشمیرکو پاکستا ن اور بھارت کو مل بیٹھ کر حل کرنے کی پیشکش کرتے ہوے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی جانب سے براہ راست بات چیت کرنے پر انکا خیرمقدم کرتے ہیں۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطا بق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹفن ڈجرق نے کہا ہے کہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان فانی کی شہادت کے بعدکشمیر میں کشیدہ صورتحال سے کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور اس پر پاکستانی میڈیا کی جانب سے کی جانے والی کوریج پر بھارتی وزیرعظم نریندر مودی نے دکھ کا اظہار کیاجس پر سیکرٹری جنرل بانکی مون نے مسئلہ کشمیر پردونوں ممالک کو مل بیٹھ کر حل کرنے کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ دونوں ممالک کے پاس مسئلہ حل کرنے کیلئے سیکرٹری جنرل جیسا دفتر موجود ہے لیکن اس کے لیے دونوں ممالک کا بات چیت کے لیے متفق ہونا ضروری ہے تاکہ آیندہ کے لے کسی ب قسم کی کشیدگی سے بچا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…