مصر کا لاپتہ طیارہ ، تحقیقاتی ایجنسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا
قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کی تحقیقاتی ایجنسی نے کہاہے کہ گذشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے ایجپٹ ایئر کے مسافر طیارے کا ملبہ بحیرہ روم سے مل گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’جہاز کے ملبے کے اہم حصوں‘ کا پتہ لگایا گیا ہے۔بیان… Continue 23reading مصر کا لاپتہ طیارہ ، تحقیقاتی ایجنسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا