بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد میں دھماکا خیز مواد سے بھری کار کے دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے درجنوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ،اطلاعات کے مطابق دالحکومت بغداد میں دھماکہ خیز مواد سے بھری کار کے دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، بڑی تعداد زخمی افراد کی بتائی جارہی ہے ، تاہم ابھی تک کسی نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی دھماکے کے بعد افراد تفری پھیل گئی اور زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جن بعض کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔