بنگلہ دیش،حسینہ واجدنے انتہا کردی
ڈحاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پولیس نے بتایا ہے کہ انہوں نے ملک بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے آٹھ ہزار افرد کو گرفتار جبکہ اب تک اس آپریشن میں پانچ کو ہلاک کیاگیا ہے ،دوسری جانب ملکی اپوزیشن نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ حکومت یہ کارروائیاں سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے… Continue 23reading بنگلہ دیش،حسینہ واجدنے انتہا کردی