جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب ،خودکش بمباروں کے جسم کے چیتھڑوں کا کیا ہوا؟لرزہ خیز انکشاف

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قطیف(آ ئی این پی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف میں مسجد العمران کے نزدیک دھماکا کرنے والے خودکش دہشت گردوں کے جسم کی باقیات کو علاقے میں موجود متعدد بلیاں اپنی خوراک کے طور پر استعمال کررہی ہیں۔ ایک مقامی شہری نے اپنے موبائل کے کیمرے کی آنکھ میں یہ مناظر محفوظ کرلیے۔ شہریوں نے سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ خودکش بمباروں کے انسانی چیتھڑوں کو جائے مقام سے جلد از جلد ہٹایا جائے۔ متعدد شہریوں نے علاقے میں انسانی جسموں کی باقیات سے نکلنے والی بْو کے پھیل جانے کی تصدیق کی ہے۔ شہریوں کے مطابق متعلقہ اداروں کی جانب سے دھماکے کے بعد جائے وقوع کی صفائی کے باوجود ابھی تک وہاں انسانی باقیات موجود ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بعض نوجوانوں نے اپنے طور پر مذکورہ مقام کو صاف کرنے کا اہتمام کیا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…