واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کا خلائی جہاز جونو نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کے مدار میں داخل ہوگیا۔ یہ خلائی جہاز5 سال قبل خلائی مشن پر روانہ کیا گیا تھا۔ ناسا کی طرف سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جونو کی مدد سے مشتری کے کئی سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد ملے گی۔ بیان کے مطابق 1600 کلوگرام وزنی خلائی جہاز مشتری کی سطح سے 5 ہزار کلومیٹر دور رہ کر 20ماہ کے دوران اس سیارے کے گرد37 چکر لگائے گا۔ اس دوران یہ مشتری کے مختلف حصوں کی تصاویر اوردیگر معلومات زمین پر روانہ کرے گا جن سے مشتری کی فضا، سطح ،ساخت اور اس کے وجود میں آنے بارے اہم انکشافات ہو سکیں گے۔ناسا حکام نے جونو کے مشتری کے مدار میں داخل ہونے کو تاریخی کامیابی قرار دیا ہے۔
آسمان کی بلندیوں پر پراسرار رازوں پر سے پردہ اٹھانے کا سلسلہ جاری، بڑ خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری















































