ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

دوست ملک کا زبردست اقدام، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 10  جولائی  2016 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے دفاعی میدان میں ایک قدم آگے بڑھا دیا،فضائی بیڑے میں پہلا سب سے بڑا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ شامل کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزرات دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وائی ٹو نام کا یہ جمبو طیارہ زیادہ سے زیادہ 200 ٹن وزن کے ساتھ ٹیک آف اور اس وزن کے ساتھ 4 ہزار5 سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، 40 ٹن وزنی سامان کی صورت میں یہ طیارہ 8 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرسکتا ہے۔طیارے کو کارگو اور لوگوں کو نقل و حمل کرنے کے لئے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے، جو موسم کی سختیوں کو بھی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…