ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں شدید گرمی سے 530 افراد ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔جاپان کے خبر رساں ادارے کے مطابق ملک نھرمیں درجہ حرارت 38.6 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرجانے سے عوام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں ۔ مجموعی طورپر 530 افراد کو ہسپتال منتقل کریا گیا ہے جن میں سے 4 افراد کی صورتحال نازک بتائی جاتی ہے۔جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافہ ہوا کے غیر معمولی زیادہ دباو کی وجہ سے ہوا ہے اور اس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
دوست ملک میں آسمانی آفت نازل، سینکڑوں افراد ہسپتال پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































