جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

فلوریڈا سانحہ، ہیلری کلنٹن کے بیان نے ہم جنس پرستوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی

datetime 13  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے صدارتی انتخابات کی امیدوار ہیلری کلنٹن اوربرنی سینڈرنے اورلینڈونائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے کو ’دہشت گردی کا واقعہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ تمام امریکی اورلینڈو میں ہونے والے اس ظالمانہ حملے سے خوفزدہ اور غمگین ہیں۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ہم جنس پرستوں کو مخاطب کرتے ہوئے ہیلری نے کہا کہ آپ یہ جان لیں کے پورے ملک میں آپ کے حمایتی ہیں اور ان میں سے ایک میں بھی ہوں۔ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ تمام امریکی اورلینڈو میں ہونے والے اس ظالمانہ حملے سے خوفزدہ اور غمگین ہیں۔ادھرای میل کے ذریعے اپنے بیان میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر اور ہیلری کلنٹن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’باراک اوباما کو صدر کا عہدہ چھوڑ دینا چاہیے اور ہیلری کلنٹن کو صدارتی دوڑ سے باہر ہوجانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…