ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

’’سعودی عرب‘‘ خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔۔۔بڑا نقصان ہو گیا

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں گھر میں آتشزدگی سے خواتین اور بچوں سمیت 6 غیر ملکی باشندے ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے فلپائن سے تعلق رکھنے والے 3 خاندانوں کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ سعودی عرب میں فلپائن کے سفارتی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تین خاندان کے افراد ایک ہی گھر میں رہائش پزیر تھے اور خطرناک دھواں سب کی موت وجہ بنا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…