منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کورین ہیکرز نے ہزاروں دفاعی راز چرا لئے، جانئے کس ملک کے

datetime 13  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے ہیکروں نے جنوبی کوریا کے ہزاروں دفاعی رازوں سمیت دیگر راز چرالئے ۔پیر کوذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین پولیس نے بتایا کہ شمالی کوریا کے دارالحکومت میں قائم ہیکنگ کرنے والے 16 نامی سرورز نے جنوبی کوریا کے 42000 سے بھی زائد اندرونی رازوں کی دساویزات چرالی ہیں ۔شمالی کوریا نے ابتدائی طور پر 2014 میں جنوبی کوریا کی آئی ٹی کمپنی کے تیار کردہ کمپیوٹر منیجمینٹ سوفٹ ویئر تک رسائی حاصل کی تھی جس کے بعد وقتاً فوقتاً جنوبی کوریا کے نجی و صنعتی دفاعی اداروں کا ڈیٹا چوری کیا گیا تاہم اس سال کے آغاز پر جنوبی کوریا کے آئی ٹی سسٹم کی شمالی کوریا کی طرف سے خلاف ورزی کا معاملہ منظرعام پرآیا ۔ رپورٹ کے مطابق شمالی کورین ہیکرز کی طرف سے چرائی گئی کچھ فائلوں میں دفاعی صنعت کے جنگی جہازوں کے ڈیزائن اور سائیبر حملوں کا ضروری ڈیٹا نیٹ ورک بھی شامل ہے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…